حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق ، حجت الاسلام و المسلمین سید ریاض حکیم ، جو آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کے بیٹے ہیں ، نے آیت اللہ حکیم کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کا قول نقل کیا۔
انہوں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا: حضرت آیت اللہ سیستانی نے کہا کہ میں پہلا شخص ہوں جس نے آیت اللہ حکیم کو کھویا، مجھے لگتا ہے کہ اب میرے پاس کوئی نہیں ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ نجف اشرف کے مراجع تقلید میں سے ایک آیت اللہ حکیم گذشتہ جمعہ کو نجف کے ایک ہسپتال میں سکتہ قلبی سے انتقال کر گئے تھے۔